1. Webtel.mobi کا پس منظر
Webtel.mobi ایک ماہر عالمی موبائل خدمات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ہے۔ یہ موبائل کی معیاری کال اور پیغام قیمتوں میں کافی رعایت کرکے عالمی پیمانے پر کال اور پیغام کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ دنیا کو ایک نئے اور انوکھے انداز میں مربوط کرنے کا کام کررہی ہے۔
جغرافیائی لحاظ سے یہ دنیا کی واحد سب سے بڑی موبائل خدمات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ہے۔ یہ درج ذیل خدمات فراہم کرتی ہے۔
- مفت شرکت
- آسان استعمال
- موبائل کی عالمی معیاری کال اور پیغام قیمتوں کی بہ نسبت٪ 80 یا اس سے بھی کم خرچ
- یہ ہر اس شخص کے لئے دستیاب ہے جس کے پاس موبائل ہو اور وہ اسے انٹرنیٹ سے مربوط کرسکتا ہو (یعنی دنیا کی ٪80 یا اس سے زیادہ موبائل اس ضمن میں آجائیں گے
- تمام ممالک و نیٹ ورکس پر دستیاب ہے۔
- پوری دنیا میں ایک ہی قیمت ہر دستیاب۔۔
Webtel.mobi کوئی وی او آئی پی پر موبائل سروس نہیں ہے اس لئے اس میں ڈاٹا منتقل کرنے پر زیادہ خرچ نہیں آتا اس کے ذریعہ اپنے فون سے دوسرے فون پر کال یا پیغام بھیجا جاسکتا ہے۔
Webtel.mobi تمام لوگوں کے لئے ایک عامی حل ہے خواہ وہ پرائیویٹ کارپوریٹ یا تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہوں، جو موبائل خدمات کانٹریکٹ کے ذریعہ حاصل کررہے ہوں وہ بلا تفریق عمر اپنی کال اور پیغام کی تعداد میں کمی کئے بغیر اس کے خرچ میں ٪80 یا اس سے زیادہ کمی لاسکتے ہیں۔
Webtel.mobi سروس کا استعمال کرنے کے لئے آپ اپنے موبائل فون کے ذریعہ www.webtel.mobi سائٹ کا استعمال کریں۔
Webtel.mobi کے متعلق دیگر تفصیلات جاننے کے لئے درج ذیل رابطوں پر کلک کریں۔
WWebtel.mobi ایسو سی ایٹڈ پریس ٹیلی ویژن نیوز پر
ٹاپ

2. پس منظر - Webtel.mobi چیلنجیز
Webtel.mobi چیلنجیز کی تخلیق کا بنیادی سبب کمپنی کے سماجی تجارت کی ذمہ داری کا نظریہ ہے-
اس کمپنی کا یہ ماننا ہے کہ حقیقی مشترکہ سماجی ذمہ داری کمپنی کے تمام امور وافعال میں ہونی چاہئے نہ کہ کمپنی کے کسی ایک شعبہ یا پالیسی میں محدود ہو۔ اصل میں ہمارا نظریہ یہ ہے کہ کسی بھی کمپنی میں اس قسم کا کوئی خود مختار شعبہ یا پالیسی تشکیل دینے کے لئے اگر بہت زیادہ فنڈ موجود ہے تو گویا کمپنی کی سماجی ذمہ داری ناکام ہوچکی ہے کیوں کہ یہ رقم قیمتوں میں کٹوتی کی صورت میں گراہکوں کو واپس ملنی چاہئے بجائے اس کے کہ کمپنی زیادہ قیمت وصول کرکے رقم کا انبار لگائے
انھی اصولوں کے پیش نظر Webtel.mobi نے اپنی قیمتیں ممکنہ حد تک کم رکھی ہے تاکہ لوگوں کے مابین کم خرچ پر مقامی و بین الاقوامی رابطہ فراہم کرائے، کیوں کہ ہمارا نظریہ یہ ہے کہ لوگوں کا آپس میں کم خرچ پر رابطہ کرنا نہ صرف ان کا حق ہے بلکہ باہمی تعامل و رابطے کے لئے ناگزیر بھی ہے، جس کے نتیجے میں پرامن تعاون کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور غلط فہمیوں اور تنازعہ کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔۔
Webtel.mobi نے اپنی تجارتی سرگرمیوں اور چیلنجوں میں ان اصولوں کو شامل کیا ہے اور اس کے لئے اس نے کچھ اقدامات کئے ہیں جو یا تو عالمی طبقے کو تجارتی سرگرمی میں اس طرح شریک کرتے ہیں کہ وہ شرکاء کے فائدہ کا باعث بنے یا پھر یہ اقدامات کسی تجارتی سرگرمی کو تحریکی نقطۂ نظر سے پیش کرتے ہیں جو تمام شرکاء کے لئے تحریک کا باعث ہوتے ہیں۔
Webtel.mobi کی تجارتی پیش رفت کی ایک مثال جس سے پتا چلتا ہے کہ کس طرح اس نے عالمی طبقے کے مشترکین کو Webtel.mobi وائرل ویڈیو مسابقے کے ذریعہ فائدہ پہونچایا۔
مضمون
مسابقے میں کامیاب ہونے والے’
مسابقے کے تمام اندراجات
Webtel.mobi کی تجارتی پیش رفت کی ایک مثال جس کا مقصد لوگوں میں تحریک پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ کمپنی اور اس کی مصنوعات کو فروغ دینا ہے، وہ Webtel.mobi بین بر اعظمی چیلنج ہے
