Indonesian Korean Chinese Portuguese Russian Arabic Turkish Urdu Dutch Polish Hindi Japanese Vietnamese Malay Tagalog Spanish French Italian German English
 
  ابتدا
  پس منظر
 
 

چیلنج کی مشق

 

چیلنج کا راستہ واعدادوشمار

 

چیلنجیز

 

چیلنج کا وقت اور تاریخ

 

چیلنج ٹیم

 

چیلنج کے سازوسامان

 

چیلنج کا نشریاتی خاکہ

 

چیلنج مفت اور براہ راست دیکھیں

 

چیلنج کی مفت تصاویر اور نقشے

 

چیلنج کی مفت مختصر دستاویزی فلم

 

میڈیا/ کی تفصیلات اور وسائل

 

رابطے

 

چیلنج کا مشاہد

 

فوٹو اور تصاویر

 

چھوٹی دستاویزی فلم

Click here to be emailed about future Webtel.mobi events                                 

Webtel.mobi بین بر اعظمی چیلنج

 

Webtel.mobi بین بر اعظمی چیلنج پہلی بین براعظمی کراسنگ ہے جو شمالی بحر اوقیانوس سے ہوتے ہوئے افریقہ اور یورپ کو جوڑتی ہے۔ اس میں جیٹ سے چلنے والے پنکھوں کا سہارا لیاگیا۔

Webtel.mobi بین بر اعظمی چیلنج کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جسمانی لحاظ سے یہ دکھایا جائے کہ Webtel.mobi کی بے نظیر خدمات کس طرح دنیا کو ایک نئے اور اچھوتے انداز میں مربوط کرتی ہے۔

ساتھ ہی یہ دعوی بھی کہ کمپنی کے فلسفۂ تجارت اور طریقۂ کارکو اظہار کرنا ہے جو یہ ہے کہ کوئی بھی چیز خواہ وہ کتنی ہی مشکل یا ناممکن کیوں نہ لگتی ہو، بڑی کامیابی کے ساتھ حاصل کی جاسکتی ہے بشرطیکہ مناسب توجہ، عزم محکم اور رکاوٹوں پر قابو پانے کے اصولوں کو اپنایا جائے اور ساتھ ہی ساتھ ذاتی مہارت کام میں لاتے ہوئے کامیابی کی پکی اور خالص جستجو کے ساتھ اسے نافذ بھی کیا جائے۔


کمپنی کا یہ فلسفہ ذہن میں رکھتے ہوئے کہ اسے تمام تجارتی اور بازاری سرگرمیوں میں سماجی ذمہ داری کا ثبوت دینا ہے، یہ پروگرام اس انداز میں مرتب کیا جارہا ہے کہ عالمی پیمانے پر ناظرین کی بڑی سے بڑی تعداد کو دکھایا جاسکے اور وہ بھی بالکل مفت۔ کمپنی اور مصنوعات کی مارکیٹنگ کے علاوہ اس پروگرام کا مقصد عمر وعلاقہ، ان کی سابقہ وموجودہ حالت اور ان کی راہ میں حائل مشکلات سے صرف نظر کرتے ہوئے لوگوں میں تحریک پیدا کرنا ہے، ۔ چیلنج انھیں یہ دکھائے گا کہ تمام مشکلات پر قابو پانا ممکن ہے اور جب تک وہ عزم مصمم ، ارتکاز اور ذاتی مہارت کے ذریعہ کامیابی کے حصوں کی سچی کوشش کریں گے تو کامیابی ان کا مقدر ہوگی۔

اس حیثیت سے اگرچہ یہ پروگرام Webtel.mobi کے ذریعہ چلایاجارہاہے پھر بھی یہ ایسا پروگرام ہے جو کسی خاص فرد یا کمپنی کے متعلق نہیں بلکہ ہر ایک فرد سے تعلق رکھتا ہے کیوں کہ اس کا مقصد ان تمام لوگوں کے اندر تحریک پیدا کرنا ہے جو اپنے ہدف کے حصول کی کوشش میں اسے دیکھتے ہیں اور جو کامیابی کے لئے عزم مصمم کرلیتے ہیں۔ مادی اصلاح میں Webtel.mobi انٹر کانٹی نینٹل چیلنج انسان کے ذریعہ پہلی بغیر ہوائی جہازوالی بین براعظمی پرواز ہے جس کی تکمیل ایک حوصلہ شکن چیلنج جیٹ سے چلنے والے ایک پنکھی سسٹم کا استعمال کرکے اسے بحر اوقیانوس کے اوپر سے افریقہ سے یورپ لے جانا ہے۔ دوری اور انوکھے چیلنجوں کے لحاظ سے یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جو پہلے کبھی انجام نہیں دیا گیا ہے۔

i بین بر اعظمی چیلنج ،Webtel.mobi کے فلسفے واخلاقیات کی بہ نفس نفیس نمائندگی کرتا ہے اور وہ یہ ہے کہ ذاتی مہارت اور تخلیقی صلاحیت کو بروئے کارلاتے ہوئے کامیابی کے حصول کے لئے جدوجہد کی جائے اور عزم وارتکاز کے ساتھ مشکلات پر قابو پایاجائے۔

مصنوعات وخدمات کی صورت میں کمپنی نے جو کچھ بھی کیا ہے یہ اس کی مادی نمائندگی ہے جس کے حصول کے لئے اس نے ان اصولوں پر عمل کیا ہے۔ چیلنج میں بذریعہ ہوا براعظموں کو مربوط کرنے کا کام یہ بھی پیش کرتا ہے کہ کس طرح Webtel.mobi اپنی خدمات کے ذریعہ اچھوتے انداز میں بغیر محنت کے دنیا کو مربوط کرتا ہے۔

چیلنج کا مزید ایک ہدف یہ ہے کہ چیلنج میں عالمی برادری کو شامل کیا جائے اور اس کے لئے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو یہ خدمت مفت فراہم کی جائے۔

اس کا مقصد لوگوں کے اندر ان کی عمر، علاقہ اور سابقہ وموجودہ حالت اور ان کی راہ میں حائل مشکلات سے صرف نظر کرتے ہوئے میں جذبہ پیداکرنا ہے۔ انھیں یہ دکھانا ہے کہ جب تک وہ عزم مصمم، ارتکاز اور ذاتی مہارت کے ذریعہ کامیابی کے حصول کی کوشش کریں گے تو کامیابی ان کا مقدر ہوگی۔

ٹاپ