Indonesian Korean Chinese Portuguese Russian Arabic Turkish Urdu Dutch Polish Hindi Japanese Vietnamese Malay Tagalog Spanish French Italian German English
 
  ابتدا
  پس منظر
 
 

چیلنج کی مشق

 

چیلنج کا راستہ واعدادوشمار

 

چیلنجیز

 

چیلنج کا وقت اور تاریخ

 

چیلنج ٹیم

 

چیلنج کے سازوسامان

 

چیلنج کا نشریاتی خاکہ

 

چیلنج مفت اور براہ راست دیکھیں

 

چیلنج کی مفت تصاویر اور نقشے

 

چیلنج کی مفت مختصر دستاویزی فلم

 

میڈیا/ کی تفصیلات اور وسائل

 

رابطے

 

چیلنج کا مشاہد

 

فوٹو اور تصاویر

 

چھوٹی دستاویزی فلم

Click here to be emailed about future Webtel.mobi events                                 
 

چیلنج کا راستہ اور اعدادوشمار

 

Webtel.mobi بین بر اعظمی چیلنج ایک ہوا برداشتہ بین براعظمی اٹلانٹک کراسنگ ہوگی جو افریقہ میں مراکش کے شمال مغربی ساحل سے لے کر یورپ میں اسپین کے جنوب مغربی ساحل تک ہوگی۔


مزید تفصیل کے لئے تصویر پر کلک کریں

یہ کراسنگ شمالی بحر اوقیانوس کے متلاطم پانی کے اوپر ہوگی جہاں پانی کا بہاؤ جبرالٹر سے مشرق کی طرف کی تنگ آبنائے میں بہت تیز ہوجاتاہے۔

اس میں متعدد انسانی، تکنیکی اور قدرتی پیچیدگیاں ہیں جن پر قابو پانا ضروری ہے۔ اسی وجہ سے ایک ابتدائی لانچ پوائنٹ (مقام آغاز) کے علاوہ چار ثانوی لانچ پوائنٹوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ (تصویر اوپر دیکھیے)

لانچ پوائنٹ کے انتخاب کا فیصلہ چیلنج والے دن ہی لیا جائے گا اور یہ ہوا کی کیفیت پر منحصر ہوگا۔

لانچ کے اختیارات کو طے کرنے میں ہوا ایک بہت اہم عامل ہوگی اس لئے کہ مونو ونگ کے مشرق یا مغرب کی طرف بڑی مسافت تک چلنے کا انحصار ہوا کی رفتار اور اس کی سمت پر ہوگا۔ مزید یہ کہ مخالف سمتوں سے چلنے والی ہوا کی اونچائی مختلف ہوتی ہے۔ اور ان دو متصادم ہواؤں کے درمیان کچھ ساکت ہوا ہوتی ہے۔

سیدھی لائن والی مسافت تقریباََ40 کیلو میٹر سمندر پر محیط ہوگی لیکن موجودہ ہواؤں کا مطلب یہ ہے کہ طے شدہ حقیقی مسافت اس سے تقریباََ 10 کیلو میٹر زیادہ ہوسکتی ہے۔ جیٹ ونگ رفتار کو 220کیلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھادے گا اور موسم کے حالات کے مطابق مجموعی طور پر ہوا میں 13منٹ تک رہے گا۔



ونگ فلائٹ کے اعدا دوشمار

لانچ کی رفتار: 100کیلو میٹر فی گھنٹہ (62میل فی گھنٹہ)
تیز رفتار: 220کیلو میٹر فی گھنٹہ (130میل فی گھنٹہ
چڑھنے کی رفتار: 180 کیلو میٹر فی گھنٹہ (100میل فی گھنٹہ)
جیٹ کی قسم: 4 ایکس جیٹ- کیٹ پی 200
جیٹ تھرسٹ: کل 88 کیلو گرام (4x22 کیلو گرام)
لانچ کی اونچائی: 1950میٹر (6500فٹ)
جہازی سفرکی اونچائی: 1950 میٹر (6500 فٹ)
مسافت پرواز: 38 کیلو میٹر (23 میل) – براہ راست پرواز
مسافت پرواز: +/-48 کیلو میٹر (29 میل) بشمول آگے کی مزاحمت ہوا
ونگ کا وزن: 30 کیلو گرام (75 پاونڈ) بغیر ایندھن کے اور 60 کیلو گرام (150پاونڈ) ایندھن کے ساتھ
ایندھن کی قسم: مٹی کا تیل (جس میں چکناہٹ کے لئے تیل) ملایا گیا ہو
ایندھن کی مقدار: 30 لیٹر(7.2 امپیریل گیلن)
ایندھن کا خرچ: 78 لیٹر فی کیلو میٹر(0.31 گیلن فی میل)
ونگ کا مادہ: مرکب
پرواز کا وقت: 13 منٹ


نشرواصلاح کے اعدادوشمار

  • 5 کمپنیاں
  • 1 تھامپسن ایل ڈی کے6000کیمرہ
  • 5 سونی ایچ ڈی ڈبلیو 730کیمرہ
  • 1 کینن ای او ایس 1ڈی ایم کے 3اسٹلس کیمرہ
  • 1 سینے فلیکس ایچ ڈی وی 14کیمرہ
  • 7 جیگا ویو آلات ترسیل
  • 1 او بی (خارجی نشریاتی) ٹرک
  • 1 ایس این جی (سیٹلائٹ خبریں اکٹھا کرنے والا)ٹرک
  • 1 تھامسن کایک کا ویڈیو ایڈیٹ کرنے والا آلہ
  • ایک لوو آڈیو مکسنگ ڈیسک
  • سرور50,000
  • میلین میگا بائٹس750
  • یوٹیل سیٹ
  • بی ٹی ٹاور

افرادی اعدادوشمار

  • Webtel.mobi کے انتظام وارتباط کے تحت 11ملکوں میں موجود 22تنظیموں اور کمپنیوں کے 250سے زیادہ لوگ کام کرتے ہیں جو چیلنج کی نشرواشاعت کا کام انجام دے رہے ہیں۔