Indonesian Korean Chinese Portuguese Russian Arabic Turkish Urdu Dutch Polish Hindi Japanese Vietnamese Malay Tagalog Spanish French Italian German English
 
  ابتدا
  پس منظر
 
 

چیلنج کی مشق

 

چیلنج کا راستہ واعدادوشمار

 

چیلنجیز

 

چیلنج کا وقت اور تاریخ

 

چیلنج ٹیم

 

چیلنج کے سازوسامان

 

چیلنج کا نشریاتی خاکہ

 

چیلنج مفت اور براہ راست دیکھیں

 

چیلنج کی مفت تصاویر اور نقشے

 

چیلنج کی مفت مختصر دستاویزی فلم

 

میڈیا/ کی تفصیلات اور وسائل

 

رابطے

 

چیلنج کا مشاہد

 

فوٹو اور تصاویر

 

چھوٹی دستاویزی فلم

Click here to be emailed about future Webtel.mobi events                                 
 

چیلنج کی مفت تصاویر اور خاکے

 

webtel.mobi چیلنج مشق اور چیلنج کی تمام تصاویر اور خاکے دیکھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مفت فراہم کررہاہے۔

یہ تصاویر ایک عالمی پیشہ ور فوٹوگرافر فضا سے لے گا۔ چیلنج سے پہلے ڈاون لوڈ کے لئے تصاویر کی ایک محدود تعداد ہی دستیاب ہوگی۔ زیادہ تصاویر24/ نومبر کی چیلنج مشق اور 25/نومر 2009کے چیلنج پروگرام کے اختتام کے فوراََ بعد فراہم کرادیے جائیں گے۔

تمام تصاویر مفت اور بغیر رائلٹی کے استعمال اور شائع کی جاسکتی ہیں۔ صرف یہ ضروری ہے کہ جو بھی تصاویر شائع کی جائیں ان کے کیپشن میں فوٹوگرافر اور webtel.mobiکا نام ہونا چاہئے۔ (مثلاََ تصویر: فرینک ہرزوگ اور webtel.mobi)

اسی طرح تمام خاکے مفت اور بغیر رائلٹ کے استعمال اور شائع کئے جاسکتے ہیں، صرف یہ ضروری ہے کہ ان کے کیپشن میں webtel.mobi کا نام ہونا چاہئے: (مثلاََ خاکہ: webtel.mobi)

ڈیسک ٹاپ خاکے بھی مفت ڈاون لوڈ اور استعمال کے لئے دستیاب ہوں گے۔ انھیں ڈاون لوڈ یا استعمال کرنے کے لئے کچھ لازم نہیں ہے۔

webtel.mobi نے تصاویر اور خاکوں کو دیکھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کے طریقے کو حتی الامکان آسان بنا دیا ہے۔ صرف تصاویر اور خاکے’ آئی کون پر کلک کریں ، اپنا ای میل پتہ لکھیں اور تصدیق میل پر کلک کریں اور وہ آپ کے ان باکس میں بھیج دیا جائے گا اور اب آپ اسے دیکھنے کے اہل ہوں گے۔