|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ٹی او پی
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
یوٹل سیٹ |
رابطہ کے لئے ٹیلی فون اے پی ٹی این لندن MCR for access at +44 207 482 7575
بی ٹی ٹاور میں لوکل کنیکشن OWT 23
مزید اطلاعات حاصل کرنے کے لئے برائے کرم رابطہ کریں:
| Bart Stobart, APTN Corporate Services | |
| Tel: | :+44 207 482 7454 |
| Email: | Bstobart@ap.org |
![]()
Webtel.mobiمنگل نومبر 24کو چیلنج مشق کے اور بدھ نومبر25 کو چیلنج کے فوٹوگراف اور فضائی فوٹوگراف مفت میں اشاعت کے لئے مہیا کرے گا
یہ فوٹو گراف jpegفارمیٹ میں ہوں گے اور ان کی پرنٹ کوالٹی300dpiہوگی۔
یہ فوٹو گرافت مفت ہوں گے اور ان کو دوبارہ پیش کرنے یا چھاپنے پر رائلٹی بھی نہیں لگے گی جب تک کہ اس فوٹو گرافر پر عنوان لگا ہو۔ فرینک ہرزونگ اور Webtel.mobiجب کہ اس کی اشاعت یا دوبارہ پیش کش ہو۔
یہ فوٹو گراف چیلنج مشق اور چیلنج کے پورا ہونے کے بعد ڈاون لوڈ کے لئے جلد ہی Webtel.mobiویب سائٹ پر موجود ہوں گے۔
یہ فوٹو گراف بائیں جانب مینو لنک “Photos & Images”پر کلک کرکے حاصل کئے جاسکتے ہیں
![]()
تمام صحافی نمائندے جو اس پروگرام میں آنا چاہتے ہیں ، ان کو آنے کے لئے، ان کا استقبال ہے۔ Webtel.mobiنے ایسے میڈیا کے افراد کے لئے جو اس پروگرام میں شریک ہونا چاہتے ہیں، درج ذیل انتظامات کررکھا ہے۔
Webtel.mobi میڈیا کے رابطہ اسٹاف ہوٹل میں میڈیا نمائندوں سے مل کر ان کا استقبال کریں گے اور مختصر بریفنگ بھی دیں گے ،بشرطیکہ اسٹاف کو اس کی پہلے سے خبر دے دی جائے
![]()
![]()
![]()
چیلنج کے لئے مقامات اور جگہوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
Webtel.mobi Intercontinental Challenge Team یہاں پر قیام کرے گی اور یہاں سے وہ لوگ پریس کانفرنس کریں گے اور یہیں سے وہ چیلنج مشق کے لئے روانہ ہوں گے، یہ ہوٹل Tangiers(مراکش) میں واقع ہے۔
اگر اس وقت المنزہ ہوٹل میں جگہ خالی نہ رہے تو قریب ہی ایک دوسرے ہوٹل میں متبادل کے طور پر رہائش کے لئے بکنگ کی جائے گا۔ اس کا پتہ درج ذیل ہے:
مووین پک ہوٹل
ایونیو محمد VI
Route de Malabata, Baie de Tanger
Tangiers
Tel: +212 539 329 300
Fax: +212 539 941 909
یوآرایل:hotel.tangier.casino@moevenpick.com
یوآرایل: : http://www.moevenpick-tels.com/en/pub/your_hotels/worldmap/tangier/overview.cfm?
وہ تمام لوگ جنھوں نے اپنی حاضری کنفرم کردی ہے اور Webtel.mobiسے Webtel.mobiکنفرمیشن نمبر انھیں مل گیا ہے، وہ بکنگ کے وقت ان نمبروں کو دکھا سکتے ہیں۔ اس سے انھیں رہائش پر رعایت ملے گی۔
Webtel.mobi Intercontinental Challenge Team Atlanterra(اسپین) میں درج ذیل ہوٹل میں پروگرام کے بعد ٹھہرے گی۔
Hotel Pozo del Duque
Avenida Bahia de la Plata 32
Zahara de los Tunes / Atlanterra
Tel: +34 956 439 400
Fax: +34 956 439 097
یوآرایل:info@pozodelduque.com
یوآرایل:www.pozodelduque.com
اگر اس وقت Hotel Pozo del Duque پوری طرھ بھر جائے تو متبادل کے طور پر قریب ہی ایک دوسرے ہوٹل میں قیام کے لئے بکنگ کرائی جائے گی، یہ ہوٹل اس مقام کے قریب ہے، جہاں پر واقعہ کے بعد پریس کانفرنس منعقد ہوگی۔ پتہ درج ذیل ہے:
Hotel El Cortijo de Zahara
Avenida de Atlanterra
Playa de Zahara de los Tunes
Zahara de los Tunes / Atlanterra
Tel: +34 956 439 456
Fax: +34 956 439 149
ای میل: info@hotelcortijodezahara.com
یوآرایل:www.elcortijodezahara.com
وہ تمام لوگ، جنھوں نے اپنی حاضری کنفرم کردی ہے اور Webtel.mobiسے انھیں Webtel.mobiکنفرمیشن نمبر مل گیا ہے ، وہ اسے ان ہوٹلوں میں رہائش کے لئے بکنگ کراتے وقت ان نمبرات کو پیش کریں تو انھیں رعایت ملے گے۔
![]()
طریفہ، اسپین میں ایک مقامی ایجنسی ہے جو ٹرانسپورٹ، ایئرپورٹ سے ٹرانسفر، کار کرایہ پر لینے کے لئے اور کشتی سے ٹکٹ کی بکنگ کرانے میں معاونت کرسکتی ہے، پتہ درج ذیل ہے:
Viajes Marruecotur S.A.
Attention: Mr Jaime Ruiz Fowler
E: mcotur1@mcotur1.e.telefonica.net
Tel: +34 956 681 242
Fax: +34 956 680 256
ٹریول ایجنٹ انگریزی یا اسپینی زبان میں بات کرسکتا ہے۔ یہ ٹریول ایجنسی کسی بھی طریقہ Webtel.mobiسے معلق ہے۔ اس لئے ٹریول ایجنسی اور کسی تیسرے فریق کے درمیان گفتگو، معاہدہ یا لین دین انھیں فریقوں کے درمیان نبٹایاجائے گا۔ Webtel.mobi ان انتظامات کے لئے کوئی ذمہ داری نہیں لیتی
![]()
Tangiers میں اس ایک مقامی ٹریول ایجنسی ہے جو ٹرانسپورٹ ایئر پورٹ سے ٹرانسفر کرانے، کار کرایہ پر لینے اور کشتی کےلئے ٹکٹ کی بکنگ کرانے میں مدد کرسکتا ہے۔ پتہ درج ذیل ہے:
Marco Polo Travel agency
79 Avenue Mohammed VI
Tangier
Morocco
ٹیلی فون نمبرات::
Swithboard: +212 539 937 789
Admin: +212 661 850 401 (English, French, Spanish, Arabic)
Mr larbi: +212 618 490 948
Ishmael: +212 659 230 551
Rashid: +212 661 416 778
Fax +212 539 939 156
Email:marcopolo1@menara.ma
Web: www.marcopolo1.com
ٹریول ایجنٹ انگریزی یا اسپینی زبان میں بات کرسکتا ہے۔ یہ ٹریول ایجنسی کسی بھی طریقہ Webtel.mobiسے معلق ہے۔ اس لئے ٹریول ایجنسی اور کسی تیسرے فریق کے درمیان گفتگو، معاہدہ یا لین دین انھیں فریقوں کے درمیان نبٹایاجائے گا۔ Webtel.mobi ان انتظامات کے
اسپین میں چیلنج علاقہ سے قریب کے ایئرپورٹ مالاگا یا جبرالٹر ہیں۔ دیکھیے:
www.andalucia.com/travel/airport/malaga.htm
www.andalucia.com/travel/airport/gibraltar.htm
مراکش میں چیلنج علاقہ سے سب سے قریب کا ایئر پورٹ Tangiers ہے۔ دیکھیے:
www.morocco.com/airports/
Tangiers (مراکش) اور طریفہ (اسپین) کے درمیان چیلنج علاقہ میں کشتی کی مسلسل خدمات فراہم ہیں۔
www.andaulucia.com/travel/ferry/home.htm
![]()
اگرچہ چیلنج کے وقت اور تاریخ مقرر ہیں، پھر بھی Webtel.mobi کا نظریہ ہے کہ چیلنج میں شامل تمام لوگوں کی حفاظت اور صحت تمام دوسرے امور پر فوقیت رکھتی ہے۔
اس لئے اگر چیلنج یا چیلنج کی مشق کے مقررہ دن یا وقت موسم کے حالات ناموافق ہوتے ہیں تو چیلنجکی کی شروعات کو موخر کردیا جائے گا اور چیلنج ٹیم کے تمام ممبران موقع پر موجود رہیں گے تاکہ دستیاب پہلے دن ہی جب ممکن ہوجائے، چیلنج کو شروع کیا جاسکے۔
![]()