Indonesian Korean Chinese Portuguese Russian Arabic Turkish Urdu Dutch Polish Hindi Japanese Vietnamese Malay Tagalog Spanish French Italian German English
 
  ابتدا
  پس منظر
 
 

چیلنج کی مشق

 

چیلنج کا راستہ واعدادوشمار

 

چیلنجیز

 

چیلنج کا وقت اور تاریخ

 

چیلنج ٹیم

 

چیلنج کے سازوسامان

 

چیلنج کا نشریاتی خاکہ

 

چیلنج مفت اور براہ راست دیکھیں

 

چیلنج کی مفت تصاویر اور نقشے

 

چیلنج کی مفت مختصر دستاویزی فلم

 

میڈیا/ کی تفصیلات اور وسائل

 

رابطے

 

چیلنج کا مشاہد

 

فوٹو اور تصاویر

 

چھوٹی دستاویزی فلم

Click here to be emailed about future Webtel.mobi events                                 
 

چیلنج کو مفت اور براہ راست دیکھیں

 

  1. مفت انٹر نیٹ نشریات
  2. ٹی وی کے لئے مفت براہ راست نشر
  3. ٹی وی کے لئے مفت خبر نشریہ



1. مفت انٹر نیٹ نشریہ

زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مفت اور براہ راست چیلنج دکھانے کے لئے Webtel.mobiچیلنج اور چیلنج مشق کو انٹرنیٹ پر براہ راست نشر کرے گا۔

چیلنج کے آغاز کا وقت طے ہوچکا ہے اور تمام براعظموں میں بسنے والے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دستیاب کرانے کے مقصد سے ٹائم زون کا لحاظ کرتے ہوئے ایسا وقت متعین کیا گیا ہے جس کے دوران زیادہ تر لوگ بیدارہوں گے (تفصیلات کے لئے چیلنج کی تاریخ اور اوقات دیکھیں)

چیلنج کو براہ راست دیکھنے کا طریقہ Webtel.mobi نے حتی الامکان آسان بنایا ہے۔ صرف آپ ‘چیلنج ویور’ آئی کون پر کلک کریں، اپنی ای میل پتہ اندراج کریں پھر کنفرمیشن میل پر کلک کریں۔ اتنا کرنے پر وہ آپ کے ای میل ان باکس میں بھیج دیا جائے گا اور اب آپ اسے دیکھنے کے اہل ہیں۔

اس کے بعد آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ چیلنج مشق یا چیلنج والے دن ‘چیلنج ویور’ صفحہ پر جائیں اور اپنے ای میل پتہ کے ذریعہ سائن ان کریں۔ اب آپ اپنی پسند کے مطابق چیلنج کو براہ راست اعلی قسم یا معیاری قسم دیکھ سکتے ہیں۔

براہ راست چیلنج مشق اور چیلنج کا چھہ زبانوں میں براہ راست آنکھوں دیکھا حال بھی نشر ہوگا۔ زبانیں درج ذیل ہیں:

  • انگریزی
  • جرمن
  • فرانسیسی
  • اطالوی
  • ہساپنوی
  • چینی

چیلنج مشق کے لئے 24/نومبرکو نشان زد کریں، 25/نومبر کو Webtel.mobi Intercontinental Challenge الٹی گنتی کا ٹائمر چیک کریں، ہماری اور آپ کی ملاقات وہاں ہوجائے گی۔

ویب نشریہ کے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے اس پتہ پر ای میل کریں: webcast@webtel.mobi



ٹی او پی



2.مفت براہ راست نشریہ ٹی وی کے لئے

webtel.mobiکی طرف سے الفاکام اور اے پی ٹی این کی مدد سے چیلنج مشق اور چیلنج کا براہ راست نشریہ یوٹل سیٹ اور بی ٹی ٹاور پر ہوگا۔

یہ پروگرام کسی بھی نشر کرنے والے کے لئے مفت ہے وہ چاہے تو اسے براہ راست یا بعد کی تاریخ میں نشر کرسکتا ہے۔ یہ پروگرام براہ راست ریڈیو بات چیت پر مشتمل ہے جو چیلنج کے ہوائی جہاز اور دیگر جماعتوں کے درمیاں ہوتی ہے لیکن کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جو بھی براڈکاسٹر مزید تفصیلات کے خواہاں ہوں یا پروگرام براہ راست یا بعد کی تاریخ میں نشر کرنا چاہتے ہوں وہ اپنے سوالات یا درخواستیں اس پتہ پر بھیجیں: live@webtel.mobi


ٹی او پی

 

3.ٹی وی کے لئے مفت ویڈیو خبر کا نشریہ

webtel.mobi کی طرف سے ایسوسی ایٹڈ پریس ٹیلی ویژن نیوزریلیزز چیلنج مشق اور چیلنج کی ویڈیو خبروں کی نشریات کو ریکارڈ کرے گا اور براڈکاسٹروں تک پہونچانے کے لئے اسے ایسو سی ایٹڈ پریس گلوبل ویڈیو وائر پر نشر کرے گا۔

اے پی گلوبل ویڈیو وائر پر یہ پروگرام درج ذیل اوقات مٰیں نشر ہوں گے:-

24نومبر۔۔۔چیلنج مشق کی ویڈیو خبر کا نشریہ
14H15 GMT تا 14H30 GMT
19H15 GMT تا 19H30 GMT

25نومبر ۔۔۔ The Webtel.mobi Intercontinental Challenge 
14H15 GMT تا 14H30 GMT
19H15 GMT تا 19H30 GMT

جو بھی براڈکاسٹر مزید تفصیلات کے خواہاں ہوں یا ویڈیو خبر کا نشریہ حاصل کرکے نشر کرنا چاہتے ہوں وہ اپنے سوالات و درخواستیں اس پتہ پر بھیجیں: vnr@webtel.mobi


ٹی او پی