Indonesian Korean Chinese Portuguese Russian Arabic Turkish Urdu Dutch Polish Hindi Japanese Vietnamese Malay Tagalog Spanish French Italian German English
 
  ابتدا
  پس منظر
 
 

چیلنج کی مشق

 

چیلنج کا راستہ واعدادوشمار

 

چیلنجیز

 

چیلنج کا وقت اور تاریخ

 

چیلنج ٹیم

 

چیلنج کے سازوسامان

 

چیلنج کا نشریاتی خاکہ

 

چیلنج مفت اور براہ راست دیکھیں

 

چیلنج کی مفت تصاویر اور نقشے

 

چیلنج کی مفت مختصر دستاویزی فلم

 

میڈیا/ کی تفصیلات اور وسائل

 

رابطے

 

چیلنج کا مشاہد

 

فوٹو اور تصاویر

 

چھوٹی دستاویزی فلم

Click here to be emailed about future Webtel.mobi events                                 
 

چیلنج وقت اور تاریخ

 

چیلنج کے سلسلے میں یہ منصوبہ ہے کہ وہ 25/نومبر بروز بدھ ہوگا، ساتھ ہی 24/نومبر بروز منگل ایک مشق بھی ہوگی۔ ایسا موسم کی صورت حال پر منحصر ہوگا۔

  1. چیلنج اور چیلنج مشق سے متعلق تاریخ اور وقت
  2. چیلنج مشق
  3. Webtel.mobi Intercontinental Challenge


1.چیلنج اور مشق کے لئے وقت اور تاریخ

/24نومبر بروز منگل کی مشق اور 25/نومبر بروز بدھ کے چیلنج دونوں ہی کو مرکزی یورپی وقت کے مطابق 2:30پر شروع کرنے کا منصوبہ ہے، جس کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

  • 5:30 لاس انجلس اور وینکور کے وقت کے مطابق
  • 7:30 ہوسٹن، ونی پیگ اور میکسیکو سٹی کے وقت کے مطابق
  • 8:30 نیویارک، ٹورنٹو، جمائیکا اور لیما کے وقت کے مطابق
  • 11:30 ساوپالو اور بینس ایئرس کے وقت کے مطابق
  • 13:30 مراکش کے وقت کے مطابق
  • 13:30 لندن کے وقت کے مطابق
  • 14:30 مرکزی یورپی کے وقت کے مطابق
  • 16:30 ریاض اور مشرق وسطیٰ کے وقت کے مطابق
  • 16:30 ماسکو کے وقت کے مطابق
  • 17:30 متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق
  • 19:00ممبئی کے وقت کے مطابق
  • 21:30 ہانگ کانگ، بیجنگ، سنگاپور اور پرتھ کے وقت کے مطابق
  • 22:30 ٹوکیو کے وقت کے مطابق
  • 00:30 سڈنی کے وقت کے مطابق
  • 2:30 آک لینڈ کے وقت کے مطابق

موسم میں ہونے والے تغیرات کے مد نظر شارٹ نوٹس (ناکافی مہلت)پر تاریخوں اور اوقات میں تبدیلی یا تاخیر ممکن ہے۔ اوقات اور کوئی بھی ممکنہ تبدیلی کے متعلق باقاعدہ اور تازہ ترین معلومات اس ویب سائٹ کے ‘چیلنج ویور’ سیکشن میں مذکور ہوں گی۔




ٹی او پی


2. چیلنج مشق

/24نومبر بروز منگل کو چیلنج مشق کا نشر اور براہ راست انٹرنیٹ ویب کاسٹ کے لئے وقوعات کی ترتیب اور طے شدہ اوقات درج ذیل ہیں۔

اوقات

انٹرنیٹ پر براہ راست ویب کاسٹ اور یوٹل سیٹ اور بی ٹی ٹاور کے توسط سے براہ راست بروڈکاسٹ کو مرکزی یورپی وقت کے مطابق14:00بجے شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ براہ کرم دھیان دیں کہ وقوعے کی نوعیت اور طیارہ اور اس سے وابستہ عملہ کی تعداد کے مد نظر اس وقت میں کچھ منٹوں کا اختلاف ہوسکتا ہے، اس لئے یہ وقت اور تمام اوقات جو یہاں ذکر کئے گئے ہیں وہ قریب ترین اوقات ہیں۔

  • طیارہ، پرواز کی تشکیل، کیمروں، مواصلات، براہ راست اسٹریمنگ اور نشر کا معائنہ۔
  • شمالی بحر اوقیانوس سے چیلنجر کی تلاش اور بچاؤ ماخذ کی مشق
  • مشق کے دوران جیٹ ونگس والی کوئی بھی پرواز نہیں ہوگی

وقوعات کی ترتیب (تمام اوقات قریب ترین ہیں)

13:30تا 14:00
طیارہ کی پروازگاہ اور براہ راست انٹرنیٹ ویب کاسٹ/براہ راست نشر کی مشق اور معائنہ کی شروعات

14:00تا 14:30
طے شدہ لانچ پوائنٹ تک طیارہ کی پرواز، مشقی تشکیلات، ریڈیو مواصلات اور تمام مطلوبہ چیلنج کے طریقہ ہائے کار

14:30تا 15:00
بچاؤ غوطہ خوروں کے ذریعہ شمالی بحر اوقیانوس سے چیلنجر کے تلاش اور بچاؤ ماخذ کے ہیلی کوپٹر


15:00تا 15:30
ایئر پورٹ کی طرف واپسی اور مشق کا اختتام



ٹی او پی


3. ویٹ ٹیل ڈاٹ موبی انٹر کانٹی ننٹل چیلنج

/25نومبر بروز بدھ کو ویٹ ٹیل ڈاٹ موبی انٹر کانٹی ننٹل چیلنج کی براہ راست انٹرنیٹ ویب کاسٹ اور بروڈکاسٹ کے لئے طے شدہ اوقات اور وقوعات کی ترتیب حسب ذیل ہے:

اوقات

انٹرنیٹ پر براہ راست ویب کاسٹ اور یوٹل سیٹ اور بی ٹی ٹاور کے توسط سے براہ راست بروڈکاسٹ کو مرکزی یورپی وقت کے مطابق14:00بجے شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ براہ کرم دھیان دیں کہ وقوعے کی نوعیت اور طیارہ اور اس سے وابستہ عملہ کی تعداد کے مد نظر اس وقت میں کچھ منٹوں کا اختلاف ہوسکتا ہے، اس لئے یہ وقت اور تمام اوقات جو یہاں ذکر کئے گئے ہیں وہ قریب ترین اوقات ہیں۔

وقوعات کی ترتیب (تمام اوقات قریب ترین ہیں)

13:30تا 14:00
Øطیارہ کی پرواز گاہ اور براہ راست انٹرنیٹ ویب کاسٹ/براہ راست نشر کی شروعات

14:00تا 14:29
طے شدہ لانچ پوائنٹ تک طیارہ کی پرواز اور چیلنج کے با ضابطہ آغاز کی تیاری

14:30
10سیکنڈ کی الٹی گنتی ہوگی، چیلنجر لانچ طیارہ سے باہر نکل جائے گا اور Webtel.mobi Intercontinental Challenge شروع ہوجائے گا۔

14:30تا 14:45

  • چیلنجر بر اعظم افریقہ سے براعظم یورپ تک شمالی بحر اوقیانوس کو عبور کرے گا، کیمرے کے ساتھ اور تلاش اور بچاؤ ہیلی کوپٹر تعاقب میں ہوں گے۔ پرواز کا تخمینی وقت 220کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 13منٹ کا ہوگا۔
  • ٹرانسمیٹر طیارہ نشری اشارات کی ترسیل کے لئے ٹاپ کور میں پرواز کرے گا اور عملے کا ہیلی کوپٹر اور لانچ طیارہ عقب کا دھیان رکھیں گے۔

14:45تا 15:00

  • چیلنجر اپنا پیراشوٹ کھولے گا اور زمین پر اتر جائے گا۔
  • تمام ہیلی کوپٹر زمین پر اتریں گے اور عملے کے افراد باہر نکل جائیں گے۔

15:00تا 15:30
اہم پارٹیوں کی ابتدائی پوسٹ چیلنج آرا و تبصرے

15:30تا 16:30
پریس کانفرنس

16:30
براہ راست ویب کاسٹ اور براہ راست بروڈ کاسٹ کا اختتام

15:00تا 15:30
Webtel.mobi Intercontinental Challenge کی تکمیل



ٹی او پی