جلد ہی آرہا ہے

مختصر تعارفی کلپ چلانے کے لئے یہاں کلک کیجیے
بینڈوتھ کے استعمال کی منصوبہ بندی کی تیاری کے طور پر، ویب کاسٹ کو دیکھنا اور ڈاون لوڈ کرنا ان تمام لوگوں کے لئے مفت دستیاب ہوگا جنھوں نے اپنے ای میل رجسٹر کرا رکھا ہو
ایک مرتبہ جب یہ فعالیت چالو ہوجائے تو پھر آپ اگر ویڈیو کے مشتملات ڈاون لوڈ کرنا یا دیکھنا چاہیں تو آپ کو محض درج ذیل آسان کام کرنے ہوں گے:
- 1 ۔ جو جگہ آپ کو بتائی جائے، آپ وہاں اپنا ای میل ایڈریس داخل کریں اور ‘رجسٹر’ کو کلک کریں
- Webtel.mobi کی طرف سے کنفرمیشن کےلئے اپنے ای میل کے ان باکس کو چیک کریں اور پھر ای میل میں ‘ویلیڈیشن لنک’ پر کلک کریں۔
- 3 ۔ اس کے بعد جب بھی آپ چیلنج ویور پیج پر آئیں تو محض اس جگہ اپنی ای میل ایڈریس داخل کریں اور ‘لاگ ان’ کریں
اس کے بعد آپ ویڈیو مشتملات کو مفت میں دیکھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے مجاز ہوں گے۔
یہ عمل 02 نومبر کو شروع ہونے والے ہفتہ میں چالو ہوجائے گا
اس وقت ایک مختصر تشہیری ویڈیو دیکھنے کے لئے اور ‘پلے’ بٹن پر کلک کریں۔ |