Indonesian Korean Chinese Portuguese Russian Arabic Turkish Urdu Dutch Polish Hindi Japanese Vietnamese Malay Tagalog Spanish French Italian German English
 
  ابتدا
  پس منظر
 
 

چیلنج کی مشق

 

چیلنج کا راستہ واعدادوشمار

 

چیلنجیز

 

چیلنج کا وقت اور تاریخ

 

چیلنج ٹیم

 

چیلنج کے سازوسامان

 

چیلنج کا نشریاتی خاکہ

 

چیلنج مفت اور براہ راست دیکھیں

 

چیلنج کی مفت تصاویر اور نقشے

 

چیلنج کی مفت مختصر دستاویزی فلم

 

میڈیا/ کی تفصیلات اور وسائل

 

رابطے

 

چیلنج کا مشاہد

 

فوٹو اور تصاویر

 

چھوٹی دستاویزی فلم

Click here to be emailed about future Webtel.mobi events                                 
 

چیلنج کی مشق

 

چیلنج سے متعلق Webtel.mobi کی بنیادی فکر یہ ہے کہ اس میں شریک تمام فریقوں کو تحفظ حاصل ہو۔

زبردست منصوبہ بندی اور تحفظاتی تدابیر اختیار کرنے کے علاوہ چیلنج والے دن سے پہلے اس کی مشق کی جائے گی۔

چیلنج مشق میں ہیلی کوپٹر اور ہوائی جہاز کے ذریعہ تسلیکی پرواز اور تعاقبی پرواز کی مشق ہوگی، ساتھ ہی ساتھ تمام سازوسامان خاص طور پر مواصلاتی اور فلم تیار کرنے والے سازوسامان کی جانچ کی جائے گی۔

آخر میں ایک تلاش اور بچاؤمشق بھی انجام دی جائے گی۔ چیلنجر (چیلنج کے عامل) کو بحر اوقیانوس میں اتارا جائے گا پھر اسے خصوصی افواج کے دو ریٹائرڈ آپریٹرز کے ذریعہ نکالا جائے گا جو تلاش اور بچاؤ ہیلی کوپٹر سے سمندر میں چھلانگ لگائیں گے اور تیرتے ہوئے اس چیلنجر کے پاس جائیں گے اور اسے بچاکر تلاش اور بچاؤ ہیلی کوپٹر پر چڑھنے میں اس کی مدد کریں گے۔

دونوں ریٹائرڈ آپریٹرز بہت اعلیٰ اور باصلاحیت طبی اہل کار ہوں گے اور تلاش اور بچاؤ ہیلی کوپٹر کے اندر ایک تجربہ کار تلاش اور بچاؤ مع طبی سازوسامان موجود ہوگا۔

چیلنج مشق کا ہدف اس بات کو یقیقنی بنانا ہے کہ تمام جہاز اور ہیلی کوپٹرز تصویری اور اصلاحی سازوسامان نیز تحفظاتی سازوسامان اور تحفظاتی طریقۂ کار صحیح اور پورے طریقے سے کام کررہے ہیں۔